یہ ایک سیب ہے۔, اس کا رنگ لال ہے۔, میں سیب شوق سے کھاتا ہوں۔, میرے ابو میرے لیے بازار سے سیب لاتے ہیں۔, اس کا ذائقہ کھٹا اور میٹھا ہوتا ہے۔, یہ میرا پسندیدہ پھل ہے۔, یہ اللہ تعالی کا رزق ہے۔

per en/la

Tauler de classificació

Estil visual

Opcions

Canvia de fonament

Restaurar desada automàtica: ?