1) بیٹھا کا ہم قافیہ ہے۔ a) کھڑا b) اٹھا c) غم d) آتا 2) رات کا ہم قافیہ ہے۔ a) کرتا b) بات c) سویا d) صبح 3) پاس کا ہم قافیہ ہے۔ a) رات b) آس c) دور d) قریب 4) جہاں کا ہم قافیہ ہے۔ a) فکر مند b) اطمینان c) وہاں d) نیا

순위표

비주얼 스타일

옵션

템플릿 전환하기

자동 저장된 게임을 복구할까요?