باغ باغ ہونا - حدسےذیادہ خوش ہونا, آسمان سےباتیں کرنا - بہت بلندہونا, گھوڑےبیچ کرسونا - بےفکرہوکرنیندلینا, منۂمیں پانی آنا - لالچ پیدا کرنا, آگ بگولاہونا - حدسے ذیادہ غصۂ کرنا, سرپرچڑھانا - لاڈپیارمیں بگاڑنا, ناک میں دم کرنا - بہت تنگ کرنا, آسمان سےتارےتوڑکرلانا - بڑےبڑےدعوےکرنا, تگنی کا ناچ نچانا - بہت پریشان کرنا, کان پرجوں تک نۂ رینگنا - کسی کی بات نۂ ماننا, جان کے لالبےپڑجانۂ - جان بچانۂ مشکل ہوجاےء, اپناالوسیدھاکرنا - اپنامطلب پوراکرنا, ڈنکا بجنا - شہرت ہونا, گھی کےچراغ جلانا - بہت خوشی منانا, زمین میں گڑجانا - شرم آنا, اپنےفن میں طاق ہونا - ماہرہو نا, ہواسےباتیں کرنا - بہت تیز چلنا, اپنےمنۂ میاں مٹھو - خوداپنی تعریف کرنا, ناچ نۂ جانےآنگن ٹیڑھا - خود کوکام نۂآےمگردوسروں میں ںنقص نکالیں, خیالی پلاوپکانا - خیالوں میں گم رہنا, بغل میں بچۂ شہرمیں ڈھنڈورا - سامنےرکھی چیزنظرنۂآنا, سورج کوچراغ دکھانا - قابل کومشوارہ دینا, آم کےآم گٹھلیوں کےدام - کم قیمت میں زیادہ فاںدہ , جوگرجتے ہیں وہ برستے نہیں - شورزیادہ کام کم, آسمان ٹوٹ پڑنا - سخت مصیبت کاآنا, آستین چڑھانا - لڑنےکیلےتیارھونا, ایک انارسوبیمار - کم چیززیادہ طلب, سبزباغ دکھانا - دھوکھا دینا, رایء کاپہاڑبنانا - بات کوبڑھانا, خیالی پلاوء پکانا - اونچی سوچ محنت کم, چارچاند لگانا - شان بڑھانا, پانی میں آگ لگانا - فسادکروانا, آب ودانۂ اٹھنا - جانےکاوقت آجا نا, مٹھی گرم کرنا - رشوت دینا, رال ٹپکنا - لالچ پیداھونا, ھتیلی پرسرسوں جمانا - جلد بازی کرنا, وارےزیادہ ھونا - خوب فاۂدہ ھونا, خون کا پیاسا ھونا - جانی دشمن ھونا, طوطی بولنا - شھرت ھونا, ھاتھ ملنا - افسوس ھونا, پانی پانی کرنا - شرم دلانا, بھانڈاپھوٹنا - پول کھلنا, آۂینےمیں بال آ نا - دل میں شک ھونا, اونٹ کےمنۂ میں زیرہ - بہت تھوڑی چیزھونا, زخموں پۂ نمک چھڑکنا - تکلیف بڑھانا, بندر کیا جانے ادرک کاسواد - کسی چیزکانۂ جاننا,
0%
all mahawary
Delen
Delen
Delen
door
Iiuislteachers
Toon meer
Inhoud Bewerken
Embedden
Meer
Scorebord
Draaitegels
is een open template. Het genereert geen scores voor een scoreboard.
Inloggen vereist
Visuele stijl
Lettertypen
Inloggen vereist
Opties
Template wisselen
Alles weergeven
Er zullen meer templates verschijnen terwijl je de activiteit gebruikt.
Automatisch opgeslagen activiteit "
" herstellen?