ناک پر مکھی ن بیٹھنے دینا ‌ـ - مغرورہونا, باغ باغ ہونا - حدسےذیادہ خوش ہونا, آسمان سےباتیں کرنا - بہت تیز چلنا, گھوڑےبیچ کر سونا - بےفکرہوکرنیندلینا, منہ میں پانی آنا - لالچ پیدا کرنا, آگ بگولاہونا - حدسے ذیادہ غصۂ کرنا, سرپرچڑھانا - لاڈپیارمیں بگاڑنا, ناک میں دم کرنا - بہت تنگ کرنا, آسمان سےتارےتوڑکرلانا - بڑےبڑےدعوےکرنا, تگنی کا ناچ نچانا - بہت پریشان کرنا, کان پرجوں تک نۂ رینگنا - کسی کی بات نۂ ماننا, جان کے لالبےپڑجانۂ - جان بچانۂ مشکل ہوجاےء, اپنا الو سیدھاکرنا - اپنامطلب پوراکرنا, گھی کے چراغ جلانا - بہت خوشی منانا, ڈنکا بجنا - شہرت ہو نا, زمین میں گڑجانا - شرم آنا, اپنےفن میں طاق ہونا - ماہر ہو نا, ہوا سے باتیں کرنا - بہت تیزچلنا, اپنے منہ ، مياں مٹھو - خوداپنی تعریف کر نا, ناچ نۂ جانے آنگن ٹیڑھا - خود کوکام نۂآےمگردوسروں میں ںنقص نکالیں, خیالی پلاوپکانا - خیالوں میں گم رہنا, بغل میں بچۂ شہر میں ڈھنڈورا - سامنےرکھی چیزنظرنۂآنا, سورج کوچراغ دکھانا - قابل کومشوارہ دینا, آم کۓآمتارےتوڑکرلاناآم - کم قیمت میں زیادہ فاںدہ , جوگرجتے ہیں وہ برستے نہیں - شور زیادہ کام کم, آسمان ٹوٹ پڑ نا - سخت مصیبت کا آنا, آستین چڑ ھانا - لڑنے کیلے تیار ھونا, ایک انار سو بیمار - کم چیز زیادہ طلب,

Leaderboard

Flip tiles is an open-ended template. It does not generate scores for a leaderboard.

Theme

Options

Switch template

Continue editing: ?