"علی اسکول گیا" یہ کون سا فعل ہے؟, ماضی, حال, مستقبل, "احمد کھانا کھا رہا ہے" یہ کون سا فعل ہے؟, ماضی, حال, مستقبل, "ہم کل پارک جائیں گے" یہ کون سا فعل ہے؟, ماضی, حال, مستقبل, فعل حال کی صحیح پہچان کون سی ہے؟, جو کام ہو چکا ہو, جو کام ابھی ہو رہا ہو, جو کام بعد میں ہوگا, فعل مستقبل کس کو کہتے ہیں؟, جو کام گزر چکا ہو, جو کام ہو رہا ہو, جو کام آنے والے وقت میں ہوگا

排行榜

我们目前正在努力改进排行榜功能。请通过提供您的反馈来帮助我们。

提供反馈

视觉风格

选项

我们目前正在改进活动设置。请通过反馈帮助我们。

提供反馈

切换模板

恢复自动保存:?