1) واحد بھائی صبح کے وقت کیا کرتے ہیں؟ a) پڑھائی کرتے ہیں b) کھیلتے ہیں c) سوتے ہیں d) ورزش کرتے 2) واحد بھائی کس وقت اسکول جاتے ہیں؟ a) دیر سے b) چھٹی والی دن c) وقت پر d) کبھی کبھار 3) واحد بھائی کا خواب کیا ہے؟ a) استاد بننا b) ڈاکٹر بننا c) سپاہی بننا d) فوج میں جانا 4) واحد بھائی کس کی مدد کرتے ہیں؟ a) سب کی b) والدین کی  c) بہن بھائیوں کی d) دوستوں کی 5) واحد بھائی کو سب سے زیادہ کس سے محبت ہے؟ a) اپنے دوستوں سے b) وطن سے c) کھیلوں سے d) کتابوں

میرا بھائی

Табела

Визуелни стил

Поставке

Промени шаблон

Врати аутоматски сачувано: ?