1) احمد سو رہا ہے۔ a) فعل ماضی b) فعل مستقبل c) فعل حال 2) ندا نے کل اسکول سے چھٹی کی تھی۔ a) فعل ماضی b) فعل مستقبل c) فعل حال 3) عامر پیر کو اسکول نہیں جائے گا۔ a) فعل ماضی b) فعل مستقبل c) فعل حال 4) احمد کل اپنی بہن کے لیے تحفہ خریدے گا۔ a) فعل ماضی b) فعل مستقبل c) فعل حال 5) میں اپنے ابو کے ساتھ میلہ دیکھنے گیا تھا۔ a) فعل ماضی b) فعل مستقبل c) فعل حال

فعل حال ، فعل ماضی ، فعلمستقبل

排行榜

視覺風格

選項

切換範本

恢復自動保存: ?