1) را پہ زبر ہو تو یہ ہلکا پڑھا جاۓ گا a) ہاں b) نہیں 2) ق موٹے حروف میں سے ہے a) ہاں b) نہیں 3) قران کا مطلب کیا ہے a) سب سے اسان کتاب b) سب سے مشکل کتاب c) سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب 4) عربی کے حروف تہجی کتنے ہیں a) 19 b) 29 c) 49 5) زیر کی اواز کیسے اتی ہے a) A b) E c) O

โดย

ลีดเดอร์บอร์ด

สไตล์ภาพ

ตัวเลือก

สลับแม่แบบ

คืนค่าการบันทึกอัตโนมัติ: ใช่ไหม