1) پانی پانی ہونا اس محاورےکاکیامطلب ہے 2) وہ کونسی چیزہےجس کی کوئی آنکھ نہیں پھربھی وہ آپکودیکھ سکتی ہے 3) وہ کیاچیزہےجومہینےمیں ایک بارآتی ہےاور24 گھنٹےمیں واپس چلی جاتی ہے 4) ہماری ایسی کونسی چیزہےجوہم سےزیادہ دوسرےاستعمال کرتےہیں 5) بلب کس نےایجاد کیا 6) پاکستان کےقومی جانور کانام بتائیے 7) اذان میں لفظ اللہ اکبرکتنی مرتبہ آتاہے 8) میں ہڈیوں کی تعدادکتنی ہوتی ہے infant نومولود 9) کونساہےplanetمیں سب سےزیادہ رنگ دارسیارہ solar systemنظام شمسی 10) دنیا میں سب سےزیادہ نمک کی کانیں کہاں ہیں 11) ایسا کونسالفظ ہےجو ( بے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمد) کےدرمیان آئےتودونوں الفاظ کےمطلب کوپوراکرےگا 12) وہ کونسی چیزہےجس میں پھول اورپھل دونوں کانام آتاہے 13) وہ کونسالفظ ہےجسےہم لکھتےنہیں اورپڑھتےنہیں ہیں 14) پرچی اٹھائیے 15) ایک ٹینک میں 10 مچھلیاں ہیں ، 5تیررہی ہیں3ڈوب گئیں اور2مرگئیں۔اب بتائیں باقی کتنی مچھلیاں بچیں 16) پانی ہوتاہےpercent انسانی خون میں کتنےفیصد 17) میں 6انڈے ہیں علی نے2توڑدئیے2پکائےاور2کھائےاب پیالےمیں کتنےانڈےباقی بچےbowlایک پیالے 18) ایک راستےسے2باپ اور2بیٹےسڑک پارکررہےہیں توبتائیےکل کتنےلوگ سڑک پارکررہےہیں 19) ایک ایسی چیزکانام بتائیےجوچلتی توہےلیکن نظرنہیں آتی 20) کوئی اچھاسالطیفہ سنائیے 21) پرچی اٹھائیے 22) آپ گاڑی چلارہےہیں۔گاڑی میں40 مسافرموجودہیں۔گاڑی ایک بس اسٹاپ پررکی2مسافرگاڑی میں سوارہوئےاور3اترے۔اگلےاسٹاپ پرگاڑی سےکوئی نہیں اتراجبکہ3مسافرچڑھے۔بتائیےڈرائیور کی عمرکتنی ہے 23) ایک بچہ جوویسٹ انڈیزمیں پیداہوااس کےدانتوں کارنگ کیساہوگا 24) ایک لال پتھر کواگرنیلےپانی میں پھینکا جائےتووہ کیسا ہوکرنکلے 25) آپ ایک اندھیرےکمرےمیں موجود ہیں۔کمرے میں ایک موم بتی،ایک لالٹین اورایک چولھاہےآپ کےپاس ماچس کی صرف ایک تیلی ہےآپ سب سےپہلےکیاجلائیں گے 26) مضمون کےکتنےحصےہوتےہیں 27) وہ کیا ہےجوناک میں ایک باراورہاتھ میں دوبارآتاہے 28) والےپیں سے نیلا لکھ رہی ہےبتائیےکیسےink سارہ پیلی روشنائی 29) بچےپڑھ رہےہیں۔اس جملےمیں پڑھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے 30) لفظ سہل کامترادف لفظ کیا ہے 31) اسم معرفہ کا کیامطلب ہے 32) چہرے کےتاثرات سےمحاورہ پہچانیں 33) وہ کونسا جاندار ہےجس کا خون سفید ہوتاہے 34) چہرے کےتاثرات سےمحاورہ پہچانیں 35) ااسم نکرہ سےمراد

ลีดเดอร์บอร์ด

สไตล์ภาพ

ตัวเลือก

สลับแม่แบบ

คืนค่าการบันทึกอัตโนมัติ: ใช่ไหม