کل میں اسکول نہیں جاؤں گا - منفی جملہ, ندا نے عالی کو کیوں مارا؟ - سوالیہ جملہ, کیا آپ نے آج دفتر نہیں جانا؟ - سوالیہ؍ منفی جملہ, آج موسم بہت خوشگوار ہے۔ - سادہ ۔ مثبت جملہ, جاؤ اور میرے لیے پانی لاؤ۔ - حکمیہ جملہ, مہر بانی کر کے یہ وزن اٹھانے میں میری مدد کیجئے۔ - التجائیہ, آہا ! ابو میرے لیے میرا پسندیدہ کھلونا لے کر آئے ہیں۔ - استعجابیہ, اٹھو اور ٹی ۔وی بند کرو - حکمیہ, لاہور ایک حوبصورت شہر ہے ۔ - مثبت,

جملوں کی اقسام

podle

Výsledková tabule/Žebříček

Vizuální styl

Možnosti

Přepnout šablonu

Obnovit automatické uložení: ?