1) عوامی جمہوریہ چین کی سرحدیں پاکستان کے کن علاقوں سے ملتی ہیں؟ a) شمالی علاقوں سے b) بلو چستان سے c) پہاڑی علاقوں سے d) جنوبی علاقوں سے 2) عوامی جمہوریہ چین کو بطور آزاد مملکت پاکستان نے کب تسلیم کیا؟ a) 1949 b) 1950 c) 1951 d) 1952 3) بھارت نے ایٹمی ایٹمی دھاکے کب کیے؟ a) 1962 b) 1965 c) 1974 d) 1975 4) شاہراہ ریشم کا دوسرا نام کیا ہے؟ a) شاہراہ دستور b) شاہراہ پاکستان c) شاہراہ پاک چین d) شاہراہ قراقرم 5) شاہراہ ریشم کی لینتھ کتنی ہے؟ a) 500 km b) 700km c) 900km d) 1000km 6) پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا تنازعہ کیا ہے؟ a) مسلہ لداخ b) مسلہ تربت c) مسلہ کشمیر d) مسلہ کارگل 7) جنوبی ایشیاء کی علاقائی تعاون کی تنظیم سارک کب قائم ہوئی؟ a) 1983 b) 1984 c) 1985 d) 1986 8) آگرہ کانفرس میں مذاکرات کتنے روز جاری رہے؟ a) دو روز b) تین روز c) چار روز d) پانچ روز 9) سارک کانفرس کے دوران بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات کس پاکستانی صدر سے ہوئی؟ a) صدر ایوب b) صدر غلام اسحاق خاں c) صدر ضیاء الحق d) پرویز مشرف 10) پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے مسلے کے حل کےلیے سندھ طاچ معاہدہ کب ہوا؟ a) 1960 b) 1961 c) 1962 d) 1963

Classifica

Stile di visualizzazione

Opzioni

Cambia modello

Ripristinare il titolo salvato automaticamente: ?