I want to book a room - میں ایک کمرا بک کرانا چاہتا ہوں , He wants to cancel a room - وہ  ایک کمرہ منسوخ کرانا چاہتا ہے , I want to stay for two nights - میں دو راتوں کے لیے ٹہروں گا  , I will go on holidays  with my family - میں چھٹیوں میں اپنے خاندان کے ساتھ جاؤں گا, I have checked my passport - میں نے اپنا پاسپوٹ چیک کیا    , I am going to Pakistan this year - میں اس سال پاکستان جاؤں گا    , I went to Dubai last year - میں پجھلے سال دبئ گیا تھا, I will go to America next year - اگلےسال میں امریکہ جاؤں گا, I have seen historical places - میں نے تاریخی مقامات دیکھے , I met with my relatives - میں اپنے رشتے داروں سے ملا, The journey was boring because it was for 8 hours - سفر اکتا دینے والا تھا کیونکہ وہ آٹھ گھنٹے کا تھا, My journey was interesting because I watched films - سفر دلچسپ تھا کیونکہ میں نے فلمیں دیکھیں,

Holidays /چھٹیاں

prie

Lyderių lentelė

Vizualinis stilius

Parinktys

Pakeisti šabloną

Atkurti automatiškai įrašytą: ?