ناک پر مکھی ن بیٹھنے دینا ـ - مغرورہونا, باغ باغ ہونا - حدسےذیادہ خوش ہونا, آسمان سےباتیں کرنا - بہت تیز چلنا, گھوڑےبیچ کر سونا - بےفکرہوکرنیندلینا, منہ میں پانی آنا - لالچ پیدا کرنا, آگ بگولاہونا - حدسے ذیادہ غصۂ کرنا, سرپرچڑھانا - لاڈپیارمیں بگاڑنا, ناک میں دم کرنا - بہت تنگ کرنا, آسمان سےتارےتوڑکرلانا - بڑےبڑےدعوےکرنا, تگنی کا ناچ نچانا - بہت پریشان کرنا, کان پرجوں تک نۂ رینگنا - کسی کی بات نۂ ماننا, جان کے لالبےپڑجانۂ - جان بچانۂ مشکل ہوجاےء, اپنا الو سیدھاکرنا - اپنامطلب پوراکرنا, گھی کے چراغ جلانا - بہت خوشی منانا, ڈنکا بجنا - شہرت ہو نا, زمین میں گڑجانا - شرم آنا, اپنےفن میں طاق ہونا - ماہر ہو نا, ہوا سے باتیں کرنا - بہت تیزچلنا, اپنے منہ ، مياں مٹھو - خوداپنی تعریف کر نا, ناچ نۂ جانے آنگن ٹیڑھا - خود کوکام نۂآےمگردوسروں میں ںنقص نکالیں, خیالی پلاوپکانا - خیالوں میں گم رہنا, بغل میں بچۂ شہر میں ڈھنڈورا - سامنےرکھی چیزنظرنۂآنا, سورج کوچراغ دکھانا - قابل کومشوارہ دینا, آم کۓآمتارےتوڑکرلاناآم - کم قیمت میں زیادہ فاںدہ , جوگرجتے ہیں وہ برستے نہیں - شور زیادہ کام کم, آسمان ٹوٹ پڑ نا - سخت مصیبت کا آنا, آستین چڑ ھانا - لڑنے کیلے تیار ھونا, ایک انار سو بیمار - کم چیز زیادہ طلب,
0%
mahawary for grade 1&8
Kongsikan
Kongsikan
Kongsikan
oleh
Iiuislteachers
KS5
Art
Tunjukkan Lagi
Edit Kandungan
Benamkan
Lebih lagi
Papan mata
Terbalikkan jubin
ialah templat terbuka. Ia tidak menjana skor untuk papan mata.
Log masuk diperlukan
Gaya visual
Fon
Log masuk diperlukan
Pilihan
Tukar templat
Paparkan semua
Lebih banyak format akan muncul semasa anda memainkan aktiviti.
Pulihkan autosimpan:
?