1) بانی پاکستان کا نام کیا ھے؟ a) لیاقت علی خان b) علامہ اقبال c) قاۂد اعظم علی جناح d) رحمت علی e) سرسید احمد خان f) ایوب خان 2) پاکستان کس تاریخ کو وجود میں آیا؟ a) 1847 b) 1948 c) 1980 d) 1947 e) 1848 f) 1950 3) پاکستان کے دریاؤں کے نام ھیں۔ a) دریاۓ سندھ b) دریاۓ گنگا c) دریاۓ جحلم d) دریاۓ راوی e) دریاۓ چناب f) دریاۓ بیاس 4) پاکستان کی مشۂور پیداوار ہیں۔ a) گنا b) مرچ c) باجرہ d) کپاس e) گندم f) ناریل 5) پاکستان کی مشۂور جھیلوں کے نام ہیں۔ a) منچھر جھیل b) جھیل سیفولملوک c) لوۂس جھیل d) عطاباد جھیل e) نالتار جھیل f) جھیل اونتاریو 6) پاکستان کی مشۂور عمارات ھیں۔ a) مقبرہ جہانگیر b) مقبرہ قاۂد اعظم c) تاج محل d) باب خیبر e) پاکستان مونومنٹ f) قطب مینار 7) پاکستان کے دارلحکومت کا نام ھے۔ a) دہلی b) کراچی c) لاہور d) اسلام آباد e) ملتان f) پشاور 8) پاکستان کے کتنے صوبے ہیں؟ a) 2 b) 5 c) 6 d) 4 e) 3 f) 7

Rankningslista

Visuell stil

Alternativ

Växla mall

Återställ sparas automatiskt: ?