"علی اسکول گیا" یہ کون سا فعل ہے؟, ماضی, حال, مستقبل, "احمد کھانا کھا رہا ہے" یہ کون سا فعل ہے؟, ماضی, حال, مستقبل, "ہم کل پارک جائیں گے" یہ کون سا فعل ہے؟, ماضی, حال, مستقبل, فعل حال کی صحیح پہچان کون سی ہے؟, جو کام ہو چکا ہو, جو کام ابھی ہو رہا ہو, جو کام بعد میں ہوگا, فعل مستقبل کس کو کہتے ہیں؟, جو کام گزر چکا ہو, جو کام ہو رہا ہو, جو کام آنے والے وقت میں ہوگا .

Bảng xếp hạng

Phong cách trực quan

Tùy chọn

Chuyển đổi mẫu

Bạn có muốn khôi phục tự động lưu: không?