احمر ذہین طالب علم ہے۔۔۔اسم صفت۔, ذہین, ذہین تر, ذہین ترین, اسکردو پاکستان کا کون سا علاقہ ہے؟  , سرد, سرد تر, سرد ترین , لاہور ملتان کی نسبت سردی کے اعتبار سے کیسا ہے؟, سرد, سرد تر, سرد ترین, سردی کے موسم میں انگور بازار میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھل ہے  , مہنگا, مہنگا تر, مہنگا ترین, عالی خاموش طبع ہے۔وہ جماعت میں کیسا بچہ ہے؟, سنجیدہ, سنجیدہ تر, سنجیدہ ترین, گلاب کا پھول باغ میں کیسا لگ رہا تھا؟۔, حسین, حسین تر, حسین ترین, کھانے میں مزیدار کباب بھی تھے۔ اسم صفت, مزیدار, کباب, کھانے, اسد کی لکھائی سلیم کے مقابلے میں. ہے , اچھا , بہتر, بہترین.

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

)
Continue editing: ?