قُلۡ یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنِّیۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ اِلَیۡکُمۡ جَمِیۡعَۨا, دلیل کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پوری بنی نوع انسان کے رسول ہیں, برکت کے حصول کے لیے درختوں پر تلواریں لتکانا, شرک ہے, برائیوں سے روکنے والوں کو, اللہ تعالی عذاب سے بچاتا ہے, اور اگر میں غیب جانتا ہوتا تو ضرور بھلائیوں میں سے بہت زیادہ حاصل کر لیتا اور مجھے کوئی تکلیف نہ پہنچتی،, اللہ تعالی نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرمایا اپ کہہ دیں, در گزر اختیار کر اور نیکی کا حکم دے اور, اور جاہلوں سے کنارہ کر۔, ’’سات ہلاک کرنے والے گناہوں سے بچو۔‘‘ ان میں سے ایک, دشمن سے مڈ بھیڑ کے وقت پیٹھ پھیرنا ہے, دعا میں حد سے تجاوز کرنا, جھومتے گاتے باواز بلند مانگنا, اللہ تعالی کے تمام نام توقیفی ہیں, یعنی اپنی عقل سے کوئی نام رکھا نہیں جا سکتا, تیرا رب بھولنے والا نہیں, صفات سلبی(نفی ) کی مثال ہے, تیرا رب بہت ہی بخشش والا اور مہربانی والا ہے, صفات ثبوتی کی مثال ہے

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

Continue editing: ?