لاَ طَاعَةَ لِمَخْلُوْقٍ فِيْ ] ’’اللہ عزوجل کی نافرمانی میں, مَعْصِيَةِ اللّٰهِ عَزَّ وَجَلَّ کسی مخلوق کی کوئی اطاعت نہیں۔‘‘ ۔‘‘, اَلْمَرْءُ مَعَ آدمی اس کے ساتھ ہو گا, مَنْ أَحَبَّ جس سے محبت رکھے گا۔‘, باطل معبود کی مثال, مکڑی کے گھر کی طرح ہے, قیامت کی چھ نشانیوں سے پہلے ۔۔کرلو, نیک اعمال کرنے میں جلدی کر لو،, قیامت کے قریب ایک جانور نکلے گا جو انسانوں سے باتیں کرے گا, اس وقت ایمان لانا فائدہ نہ دے گا, بدر کے کنوؤں میں پھینکے جانے والے مردوں نے, رسول کی بات سنی تھی, قبر میں رسول اللہ کے حوالے سے سوال ہوگا تو منافق, مجھے نہیں معلوم، میں نے لوگوں کو ایک بات کہتے سنا تھا، وہی میں بھی کہتا رہا۔‘‘, اِنَّكَ لَا تُسۡمِعُ الۡمَوۡتٰى بے شک تو نہ مُردوں کو سناتا ہے, دلیل ہے کہ مردے نہیں سنتے سوائے جنکا ذکر حدیث میں ایا, یہ کہنا مردے ہماری سنتے ہیں ہمیں دیکھتے ہیں, باطل اور بے دلیل باتیں ہین, پچھلی قوموں کے واقعات اس لیے بتائے گئے کی, مسلمان جان لیں کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے وہ اپنے نیک بندوں کی مدد کرتا ہے, چیونٹی کی بات سن کر, سلیمان علیہ السلام نے اللہ کا شکر ادا کیا, سلیمان علیہ السلام کے خط کا آغاز, بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سے ہوا

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

Continue editing: ?