انسان کوعبادت کے لیے پیدا کیا گیا ہے ہم غلام عبد ہیں, صرف اس وقت جب ہماری دعا قبول ہو, دعائیں قبول ہوں یا نہ یوں, ہر حال میں اللہ سے راضی رہنا ہے, ہر حال میں اللہ کا شکر اور عبادت کرنی ہے, داعی الی اللہ کی صفات, توحید کی دعوت دینا ہے, اپنے اخلاق و کردار کو اچھا کرنا, اونچی آواز اور بدزبانی کے ساتھ بلانا, حکمت اور نرمی اختیار کرنا, آخرت میں اعمال, گنے جائیں گے, تولے جائیں گے, عبادت کو اخلاص کے ساتھ کرنا ے, عبادت کی تعداد زیادہ ہونی چاہیے, مسکرانا, اللہ تعالی کی فعلی صفت, اللہ تعالی کی ذاتی صفت, جسکا اخری کلام ۔۔۔۔جنت میں جائے گا, لا الہ الا اللہ, میرا مال میرے بچے, گالیاں, گانے ،غیبتیں ، چغلیاں, مومنین اور جو لوگ بھی ساتھ مل کر کام کررہے ہوں, انکو آپس میں اختلاف سے بچنا چاہیے, دین کے سربلندی کے لیے اپنی ذاتی نا پسند پر صبر کرنا, مثبت اور دوسروں کو بھی مثبت رکھنے والا, چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر شور مچانے والا, شفاعت چاہتے ہیں تو ۔۔۔کرین, سورہ ملک پڑھیں, اذان کے بعد کی دعا, سورہ محمد, سورہ البقرہ اور ال عمران, جھنم میں جانے والوں کی ایک صفت یہ ہے کہ, نماز پڑھنے والے, روزہ رکھنے والے, دین کی مخالفت کرنے والوں کی بحثوں میں مشغول ہونا, مسکین کو کھانا کھلانے والے, قران کی تلاوت کے آداب, جلدی جلدی پڑھنا, ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا, غور و فکر تدبر کے ساتھ پڑھنا, تجوید کے ساتھ پڑھنا, فَلَا تَدۡعُوۡا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًا کے مطابق صرف ہے, یا غوث مدد, یا علی مدد, یا دستگیر مدد, یا اللہ مدد

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

Continue editing: ?