شہد کی مکھیاں کس چیز سے شہد تیار کرتی ہیں؟, یہ پھولوں سے رس جمع کرکے شہد تیا کرتی ہیں کرتی ہیں،, چینی کھا کر, ایک چھتے میں مختلف مکھیاں کون کون سے کام انجام دیتی ہیں؟, کچھ مکھیاں پھولوں سے رس لاتی ہیں،چھ چھتے کی صفائی کرتی ہیں اور کچھ ننھی مکھیوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں۔, کوئی کام نہیں کرتیں, شہد کی مکھیاں فصلوں کی پیداوار بڑھانے میں کیسے مدد کرتی ہیں؟, شہد کی مکھی پھولوں سے رس لیتے وقت ایک پھول سے دوسرے پھول تک زردانہ بھی پہنچاتی ہے، جس سے نئے پھل، سبزیاں اور پھول پیدا ہونے میں مدد ملتی ہے۔, فصل پر بیٹھ کر, اگر شہد کی مکھیاں ختم ہو جائیں تو کیا نقصان ہو سکتا ہے؟, اگر شہد کی مکھیاں نہ ہوں تو بہت سی فصلوں کی پیداوار کم ہو سکتی ہے۔, کوئِی نقصان نہیں حوگا, ہمیں شہد کی مکھیوں کی حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟, ہمیں چاہیے کہ پھولدار پودے لگائیں اور ماحول کو صاف رکھیں تاکہ شہد کی مکھیاں محفوظ رہیں اور اپنا اہم کام جاری رکھ سکیں۔, ان سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

Continue editing: ?