رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص دنیا میں دو رُخا ہو گا، قیامت کے دن اس کے منہ میں دو زبانیں ______ ہوں گی۔, آگ کی, خون کی, اِسْتھزا کا درست اصل مادہ کیا ہے؟, ھ ز ا, ز ھ ا, منافقین کی تجارت کا کیا نتیجہ نکلا؟, انہیں نفع ہوا, کوئی نفع نہ دیا, آیت 16 کے مطابق منافقین نے کیا چیز خریدی؟, ہدایت کے بدلے گمراہی, ایمان کے بدلے نفع, آیت 15 کے مطابق کے اللہ تعالیٰ منافقین کے ساتھ کیا معاملہ فرماتا ہے؟, ان کو سرکشی میں بھٹکنے دیتا ہے, انھیں دنیا سے نکال دیتا ہے, اللہ تعالیٰ نے کن لوگوں کو ابتدا ہی میں نور عطا فرماےگا اور پھر بجھ جائے گا؟, کافروں کا, منافقین کا, منافقین کا یہ انداز کہ "اِنَّما نَحْنُ مستھزون" کس بات کو ظاہر کرتا ہے؟, وہ مخلص مومن ہیں, وہ اہل ایمان کا مذاق اڑاتے تھے, سید استغفار میں جو ووعدک آیا ہے وہ, اللہ کا بندے سے وعدہ, بندے کا اللہ سے وعدہ

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

Continue editing: ?