قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت کون سی ہے؟, سورہ کوثر, سورہ بقرہ, سورہ یٰس, سورہ ملک, قرآن مجید کس زبان میں نازل ہوا؟, اردو, فارسی, عربی, انگریزی, قرآن میں کل کتنی سورتیں ہیں؟, 100, 150, 200, 114, قرآن کی سب سے چھوٹی سورت کون سی ہے؟, سورہ ملک, سورہ کوثر, سورہ قریش, سورہ الناس, سب سے پہلی وحی کہاں نازل ہوئی؟, بیت اللہ, مسجد نبویؐ, غار حرا, غار ثور, اسلام کا دوسرا رکن کیا ہے؟, کلمہ, نماز, زکوٰت, روزہ, روزے کس اسلامی مہینے میں رکھے جاتے ہیں؟, رجب, محرم, شوال, رمضان, حج کس اسلامی مہینے میں ادا کیا جاتا ہے؟, ذوالحجہ, رمضان, رجب, محرم, تمام مسلمان حج ادا کرنے کے لیے کس ملک میں جاتے ہیں؟, شام, ایران, سعودی عرب, اعراق.

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

)
Continue editing: ?