ہمارے ملک میں کتنے موسم ہیں؟, ساحلی علاقوں میں کونسا موسم شدید ہوتا ہے؟, ساحلی ہوائیں موسم کی شدت کو کس طرح کم کرتی ہیں ؟, بلوچستان اور پنجاب میں درجہ حرارت کتنے سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے ؟ , پاکستان کے گرم ترین شہروں کے کیا نام ہیں ؟, گرم ہوا کو کیا کہا جاتا ہے؟, لوگ گرمیوں کی چھٹیاں منانے کہاں جاتے ہیں ؟, حبس کسے کہتے ہیں ؟, لوگ گرمی سے بچنے کے لیے کیا طریقے اختیار کرتے ہیں ؟, گرمی میں لوگ کیسے کپڑے پہننا پسند کرتے ہیں ؟, اس موسم میں مرد کیسے کپڑے پہنتے ہیں؟, گرمی میں خواتین کس طرح کے کپڑے پہنتی ہیں؟ , گرمی میں پسندیدہ کھانے کون سے ہیں ؟, موسم گرما کے پھلوں کے نام بتائیں؟, کسان اپنی خوشی کا اظہار کس طرح کرتے ہیں ؟, گرمی کے بعد کون سا موسم آتا ہے ؟, پرانے زمانے میں گرمی سے بچنے کے لیے کیا کیا جاتا تھا؟, اس ریڈر کا مرکزی خیال بتائیے.

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

Continue editing: ?