غم گسار سے مکون سی ہستی مراد ہے ؟ , کس چیز کی رمق شاعر کی زندگی میں نہ مل سکی ؟ , شاعر کس چیز میں مگن رہا ؟ , شاعر کے قول کے مطابق اسے کس چیز نے مزا دیا؟ , اس نعت سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟ , شاعر کے بیان کے مطابق غم گسار کی محنت کی محنتوں کا اس نے کیا صلہ دیا ؟ , شاعر کس بات میں خوش ہے ؟ , دشمنوں نے کیا کام کیا ؟ , شاعر کے دعویٰ عشق کا کیا نتیجہ نکلا ؟ , نعت کا کون سا شعر مطلع ہے؟ , نعت کے کس شعر میں شاعر نے اپنا تخلص استعمال کیا ہے ؟ , نعت میں موجود قافیہ الفاظ کون کون سے ہیں ؟, ردیف سے کیا مراد ہے ؟ , شاعری کی کس اصطلاح میں واقعہ یا قصہ شعر کی مدد سے واضح ہوتا ہے؟ , مقطع نظم کے کس حصے میں ہوتا ہے ؟ .

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

Continue editing: ?